ویب ڈیسک۔ سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد آج عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 104ڈالر کی کمی کے بعد نئی قیمت 3ہزار 221ڈالر ہوگئی ہے جبکہ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 10ہزار 400روپے کی کمی کے بعد 3لاکھ 40ہزار 500روپے ہوگئی ہے۔
اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت 8ہزار 917روپے کم ہو کر 2لاکھ 91ہزار 923روپے ہوگئی۔