Skip to content
بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا
بڑی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔
سونے کے فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 700 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد قیمت 3 لاکھ 44 ہزار 200 روپے کی سطح پر آ گئی۔
دس گرام سونا 3 ہزار 173 روپے مہنگا ہونے سے 2 لاکھ 95 ہزار 096 روپے کی سطح پر آ گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 37 ڈالر بڑھ گئے جس کے بعد فی اونس سونا 3258 ڈالر کا ہو گیا۔