ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے

ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے

برطانیہ کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔

ایلکس ہیلز نے ایک بیان میں کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ میرے دل کے بہت قریب ہے،ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں میری پہلی ٹیم تھی جس کے لیے میں نے پاکستان میں کھیلا۔

پی سی بی کا ریجنل مینٹورز کو فارغ کرنے کا فیصلہ، مصباح اور سرفراز کو اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد یونائیٹڈ کے شائقین اور مینجمنٹ نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا، ٹیم جوائن کرنے کے لیے بے تاب ہوں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *