190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں، اہم پیشرفت

190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں، اہم پیشرفت

190 ملین پاؤنڈ کیس میں  بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر  کردی گئیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کل سماعت کریں گے۔

بھارت پر حملے سے قبل سپہ سالار نے نماز فجر کی امامت کروائی، یہ لمحات رقت آمیز تھے، خواجہ آصف

اسلام آباد ہائیکورٹ کا ڈویژن بنچ کل دن بارہ بجے سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ یاد رہے کہ  17 جنوری کو عمران خان اور بشری بی بی کو سزا سنائی گئی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *