سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا۔

سونے کے فی تولہ نرخ میں 900 روپے کا اضافہ ہونے سے قیمت  3 لاکھ 36 ہزار 100روپے کی سطح پر آ گئی۔

اپریل میں کرنٹ اکاؤنٹ ایک کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا : اسٹیٹ بینک آف پاکستان

دس گرام سونے کے نرخ 772 روپے بڑھ گئے جس کے بعد قیمت  2 لاکھ 88 ہزار 151 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 09 ڈالر بڑھنے سے فی اونس سونا  3 ہزار 177 ڈالر کا ہو گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *