10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے 16 فیصد اضافہ

10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری میں ساڑھے 16 فیصد اضافہ

مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ میں بیرونی سرمایہ کاری ساڑھے 16 فیصد کے اضافے سے 1.20ارب ڈالرز رہی ہے۔

نجی ٹی وی نے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ مالی سال کے 10 ماہ میں نجی شعبے میں بیر ونی سرمایہ کاری 22 فیصد کم ہو کر 1.49ارب ڈالرز رہی ہے۔

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا

براہِ راست سرمایہ کاری 10 ماہ میں 2.8فیصد کم ہوکر 1.78ارب ڈالرز رہی، اس دورانئے میں اسٹاک مارکیٹ سے 29 کروڑ ڈالرز نکالے گئے۔

اعداد و شمار کے مطابق سرکاری شعبے سے 10 ماہ میں 28.55کروڑ کی بیر ونی سرمایہ کاری خارج ہوئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *