ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک بھر میں چینی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ملک بھر میں چینی کی قیمتیں  پھر بڑھنے لگیں،50کلوگرام چینی کا تھیلا 8600 روپے میں فروخت ہونے لگاہے۔

دکانداروں کا کہنا ہے کہ پرچون فروشوں کو 172 روپے ہول سیل میں چینی پڑ رہی ہے ،کرایہ اور شاپر بیگ ڈال کر ہمیں 180 روپے کلو میں چینی پڑ تی ہے۔

صدر لاہور کریانہ مرچنٹس طاہر ثقلین بٹ نے کہا ہے کہ انتظامیہ 164 روپے کلوچینی فروخت کرنے پرمجبور کررہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ملا جلا رجحان، ڈالر سستا

انہوں نے کہا کہ ملوں سے159روپے چینی لے دیں 164 روپے میں فروخت کرینگے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *