پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

پی سی بی نے بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے لیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔

سیریز 28مئی سے یکم جون تک لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہو گی، پہلا میچ 28مئی کو کھیلا جائے گا،دوسرا میچ 30مئی بروز جمعہ کو ہوگا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اسلام آباد یونائیٹڈ کو 30 رنز سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ اتوار، یکم جون کو کھیلا جائے گا۔ تینوں میچز مقامی وقت کے مطابق رات 8بجے شروع ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *