ڈالر مزید مضبوط ، روپے کی قدر میں کمی ہو گئی

ڈالر مزید مضبوط ، روپے کی قدر میں کمی ہو گئی

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں مزید کمی ہو گئی، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی رو پے کی قد ر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت 282 روپے 06 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی۔

ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید 282 روپے 65 پیسے اور قیمت فروخت 284 روپے 15 پیسے رہی۔ انٹربینک  میں سعودی ریال کی قدر 75 روپے 19 پیسے جبکہ بحرینی دینار کی قدر 748 روپے 12 پیسے رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *