Skip to content
ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی
ہزاروں روپے کے اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی ہو گئی۔
ملک میں سونے کے نرخ میں 1900 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ قیمت 3 لاکھ 47 ہزار 500 روپے ہو گئی۔
دس گرام سونے کے نرخ 1629 روپے کم ہو گئے جس کے بعد دس گرام سونا 2 لاکھ 97 ہزار 925 روپے کا ہو گیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 19 ڈالر کم ہوئے جس کے بعد فی اونس سونا 3 ہزار 291 ڈالر کا ہو گیا۔