ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ایک دن کمی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا۔

سونے کے  فی تولہ نرخ میں 3 ہزار 500 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا  3 لاکھ 51 ہزار روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

مہنگائی کی شرح میں کمی ریکارڈ، کون سی اشیا سستی ہوئی ہیں؟

دس گرام سونے کے نرخ 3 ہزار بڑھنے سے قیمت 3 لاکھ 925 روپے ہو گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ  35 ڈالر بڑھنے  سے فی اونس سونا 3 ہزار 326 ڈالر کی سطح پرآ گیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *