قطر میں عیدالاضحیٰ پر پانچ روزہ چھٹیوں کا اعلان

قطر میں عیدالاضحیٰ پر پانچ روزہ چھٹیوں کا اعلان

 قطر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر پانچ دن کی سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

قطر میں چھٹیاں 9 ذوالحجہ سے شروع ہوں گی، جو کہ یومِ عرفہ کے طور پر جانا جاتا ہے اور 13 ذوالحجہ تک جاری رہیں گی۔

ملک میں عیدالاضحٰی 7 جون کو ہونے کا امکان ، سپارکو نے بھی پیشگوئی کردی

قطری حکام کے مطابق یومِ عرفہ جمعرات 5 جون 2025 کو متوقع ہے جب کہ عید الاضحیٰ اگلے دن یعنی جمعہ 6 جون کو ہونے کا قوی امکان ہے۔

لیکن عید بارے حتمی فیصلہ  27 مئی کو چاند دیکھنے کے بعد ہو گا۔ دوسری جانب متحدہ عرب امارات میں بھی یومِ عرفہ کی تعطیل کے بعد عید کے تین دن کی چھٹی دی جائیں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *