وزارت ریلوے کا ریکارڈ 17 ہزار سے زائد اسامیوں سے متعلق اہم فیصلہ

وزارت ریلوے کا ریکارڈ 17 ہزار سے زائد اسامیوں سے متعلق اہم فیصلہ

رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وزارت ریلوے نے مختلف شعبوں کی 17017 اسامیاں ختم (Abolish) کردیں۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت کسی بھی وزارت کی جانب سے ختم کی گئی اسامیوں کی یہ سب سے بڑی تعداد ہے۔وزارت ریلوے نے شعبہ میکینکل کی 6818، الیکٹریکل کی 1205، انفراسٹرکچر (سول) کی 3295، سگنل کی 504، کمرشل کی 1967، نان آپریشنل کی 1359 اور ایڈمنسٹریشن کی 1923 آسامیاں ختم کر دی ہیں۔

مزید پڑھیں: بھارتی جارحیت بے نقاب، آئی ایس پی آر نے بروقت اور ذمے داری سے ناقابلِ تردید شواہد پیش کیے

وزات ریلوے نے حال ہی میں ایم مراسلہ کے ذریعے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کو اس فیصلہ سے آگاہ کیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *