پاکستان کے جواب میں افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کے جواب میں افغانستان کا بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ

پاکستان کے جواب میں افغانستان نے بھی اسلام آباد میں ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔

افغانستان نے پاکستان کے سفارتی مشن کو سفیر کی سطح تک بڑھانے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ گزشتہ روز وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں اپنے سفارتخانے کو سفیرکی سطح پراپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

پاکستان کو درپیش خطرات محض روایتی جنگ تک محدود نہیں، وزیراعظم شہباز شریف

افغان وزارت خارجہ کے مطابق اسلام آباد میں افغان ناظم الامور کی حیثیت کو سفیر کے درجے تک بڑھایا جائے گا جس سے دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کی راہ ہموار ہو گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *