Skip to content
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کر دیا
Home - آزاد کاروبار - وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کر دیا
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ اجلاس میں پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی عائد کرنے کا اعلان کر دیا۔
وزیرخزانہ نے کہا کہ مالی سال 2025/26 کے لئے پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور فرنس آئل پر 2.5 فیصد فی لٹر کاربن لیوی عائد کی جا رہی ہے۔
سال 2026/27 کے لئے پیٹرولیم مصنوعات پر کاربن لیوی بڑھا کر 5 فیصد کر دی جائے گی۔