سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں  اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی

سونے کی قیمت میں اچانک ہزاروں روپے کی کمی ہو گئی۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  آج  سونے کے نرخ میں  6100 روپے کی کمی ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار 300 روپے کا ہو گیا۔

کراچی : بینک سے 5 لاکھ یا زائد رقم نکلوانے پرسیکیورٹی لازمی، ایڈوائزری جاری

دس  گرام سونے کے نرخ 5230 روپے کم ہوئے اور دس گرام سونا 3 لاکھ 2 ہزار 40 روپے کا ہو گیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ 61 ڈالر کم ہونے سے  3339 ڈالر فی اونس ہو گئے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *