Skip to content
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی مہنگا ہو گیا
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر معمولی مہنگا ہو گیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام ڈالر 4 پیسے مہنگا ہونے سے 282 روپے 21 پیسے پر بند ہوا۔
انٹربینک میں گزشتہ کاروباری روز ڈالر 282.17 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس تاریخی بلندی پر بند ہوا ہے۔
100 انڈیکس 383 پوائنٹس اضافے سے 122024 پر بند ہوا ہے۔