ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا

ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا

ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا۔

ملک میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 24 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے اضافہ  ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 2 ہزار 297 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں چھ ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3345 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *