Skip to content
ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا
ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا۔
ملک میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ہونے سے فی تولہ سونا 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے کا ہو گیا ہے۔
دس گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونا 3 لاکھ 2 ہزار 297 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں چھ ڈالر کا اضافہ ہونے سے فی اونس سونا 3345 ڈالر کا ہو گیا ہے۔