وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی پشاور میں چینی کی قیمت بڑھ گئی

وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی پشاور میں چینی کی قیمت بڑھ گئی

وفاقی بجٹ پیش ہوتے ہی پشاور میں چینی کی قیمت بڑھ گئی۔

چینی کے فی کلو نرخ 200 روپے تک پہنچ گئے، چینی کی بوری 8800 روپے تک پہنچ گئی۔

ہزاروں روپے کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا ہو گیا

نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ہول سیلز میں چینی 175 روپے پرچون میں 180 روپے سے 200 روپے میں فروخت ہو رہی ہے۔

چینی کے نرخوں  میں مجموعی طور پر 60 روپے فی کلو تک کا اضافہ ہوا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *