امریکہ کے وزیر دفاع نے ایران اسرائیل جاری کشیدگی کے سبب مشرق ِ وسطیٰ میں اضافی دفاعی صلاحیتیں تعینات کرنے کا حکم دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے ایران اور اسرائیل کے مابین جاری کشیدگی کے سبب اضافی دفاعی صلاحیتیں تعینات کرنے کا حکم دیدتے ہوئے کہا ہے کہ اضافی دفاعی صلاحیتیں خطے میں تعین کرنے کا مقصد امریکی فورسز کی حفاطت ہمارئ اولین ترجیع ہے۔
انکا کہنا تھا کہ اضافی دفاعی صلاحیت تعین کرنے کا مقصد امریکہ کا اپنی دفاعی صلاحیت کو یقینی بنانا اور بڑھانا ہے۔
، امریکہ نے پیرا ملٹری ٹروپس کی بڑی تعداد خطے میں بھیجی ہے دوسری جانب امریکہ کے مشرق وسطی میں تعین طیارہ بردار جہاز کی نقل و حرکت بھی نوٹ کی گئی ہے۔ امریکی وزیر دفاع نے واضح کیاکہ اس فیصلے کا بنیادی مقصد خطے میں امریکی فورسز کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔