ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے، ٹرمپ

ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہمیں پتا ہے ایرانی سپریم لیڈر کہاں ہیں لیکن ابھی نشانہ نہیں بنانا چاہتے۔

ایران کے پاس بڑی مقدار میں اچھے فضائی ٹریکنگ سسٹمز اور دیگر دفاعی آلات موجود تھے لیکن یہ امریکہ کے بنائے گئے ساز و سامان کا مقابلہ نہیں کر سکتے، امریکہ سے بہتر کوئی نہیں کرتا۔

اپنے ایک اور ٹوئٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر کہاں چھپے ہوئے ہیں، وہ  ایک آسان ہدف ہیں لیکن وہ وہاں محفوظ ہیں کیونکہ ہم انہیں فی الحال شہید کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں بنا رہے۔

ہم یہ بھی نہیں چاہتے نہتے شہریوں یا امریکی فوجیوں پر میزائل حملے کئے جائیں، ہمارے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے ، آپ کی توجہ کا شکریہ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *