سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا

سعودی عرب میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا۔

سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے تمیر ریجن میں نئے سال 1447 ہجری کے پہلے ماہ محر م الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں کا اجلاس  ہوا۔

صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

سعودی عرب میں محرم کا چاند نظر آ گیا۔ مملکت سعودیہ  میں کل بروز جمعرات ہجری سال کا پہلا دن ہو گا۔

واضح رہے کہ  پاکستان میں کل محرم کا چاند نظر آتے کے قوی امکانات ہیں اس طرح پاکستان میں یکم محرم بروز جمعہ کو ہو سکتی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *