صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

صوبائی حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا

خیبرپختونخوا حکومت نے یکم محرم الحرام کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔

صوبائی حکومت نے نئے اسلامی سال کے آغاز کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

پاک بھارت کشیدگی کے بعد دونوں ممالک کے وزرائے دفاع کے درمیان پہلی ملاقات  کا امکان

اعلامیہ میں کہا ہے کہ صوبے میں یکم محرم الحرام 1447 کو عام تعطیل مرکزی رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے چاند کی رویت کے اعلان کے مطابق ہو گی۔

واضح رہے کہ اسپارکو  نے پیشگوئی کی ہے کہ 26 جون کو محرم کا چاند نظر آنے کا قوی امکان ہے، اس طرح یکم محرم 27 جون کو ہو سکتی ہے، یکم محرم جمعہ کو ہونے سے خیبرپختونخوا میں جمعہ کے دن عام تعطیل ہو گی۔

editor

Related Articles