آزاد فیکٹ چیک نے بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستانی جوہری ہتھیاروں بارے امریکی کنٹرول سے متعلق پراپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

آزاد فیکٹ چیک نے بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستانی جوہری ہتھیاروں بارے امریکی کنٹرول سے متعلق پراپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا

آزاد فیکٹ چیک نے بھارتی سوشل میڈیا پر پاکستانی جوہری ہتھیار وں سے متعلق امریکی کنٹرول کے پراپیگنڈے کو مسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی اثاثے مکمل طور پر پاکستان کے کنٹرول میں ہیں۔

آزاد فیکٹ چیک نے بھارت میں سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پھیلائے گئے گمراہ کن پراپیگنڈے کو بے نقاب کرتے ہوئے مسترد کیا اور واضح کیا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیاروں سے متعلق بھارتی پراپیگنڈہ بےبنیاد ہے جس میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ پاکستانی جوہری ہتھیار امریکی کنٹرول میں ہیں۔

 

آزاد فیکٹ چیک نے واضح کیا کہ یہ دعویٰ سراسر من گھڑت اور بے بنیاد ہے۔ پاکستان کی نیشنل کمانڈ اتھارٹی ملک کے تمام ایٹمی اثاثوں پر مکمل کنٹرول رکھتی ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی کے چیئرپرسن ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *