پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی

پاکستان کے ایک اور میراتھون ایونٹ کو عالمی توثیق مل گئی۔

تفصیلات کے مطابق سکھر میں ہونے والی لوک سھیتا کا کورس اے آئی ایم ایس ورلڈ ایتھلیٹکس نے منظور کرلیا ہے۔

لوک سھیتا پاکستان میں عالمی توثیق یافتہ دوسری میراتھون ہوگی۔ اس سے قبل کراچی میراتھون کو ورلڈ ایتھلیٹکس لیبل کا درجہ مل مل چکا ہے۔ واضح رہے کہ لوک سھیتا میراتھون سکھر سے خیرپور اور پھر واپس سکھر تک ہوتی ہے۔

مزید پڑھیں: نصاب کے ذریعے عسکریت پسندی کو فروغ دینے پر مودی سرکار شدید تنقید کی زد میں

ورلڈ ایتھلیٹکس کی جانب سے منظور شدہ کورس میں فل میراتھون، ہاف میراتھون اور 10 کلومیٹر کے فاصلے شامل ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *