پاکستان کے سیکیورٹی ذرائع اور آزاد فیکٹ چیک نے سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان افواہوں کی تردید کر دی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے سرینگر ہوائی اڈے پر بھارتی افواج کی جانب سے کوئی غیر معمولی سرگرمی دکھائی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:پاکستان کے ساتھ سیز فائر کے باوجود بھارت نے 24 ہوائی اڈوں پر فلائٹ آپریشن معطل کردیا
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان خبروں کے برعکس کہ کشمیر کے فضائی علاقے یا سرینگر ایئرپورٹ پر کوئی غیر معمولی سرگرمی دکھائی گئی ہے، معتبر ذرائع نے واضح کیا ہے کہ تمام حالات مکمل طور پر معمول کے مطابق ہیں، اور یہاں پر پروازوں کا شیڈول بھی معمول کے مطابق جاری ہے۔
All flights for 5th August are scheduled to arrive at the given timings at #srinagarairport. Nothing unusual in #Srinagar. Minutes ago … Sources within the security apparatus of Pakistan while speaking to Azaad FactCheck termed all these social media reports as fake. “No… pic.twitter.com/VcNiXtHFf1
— Azaad Fact Check (@azaadfactcheck) August 4, 2025

