پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج کھیلا جائیگا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل تروبا میں کھیلا جائے گا۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج برائن لارا سٹیڈیم، تاروبا، ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا۔
میچ پاکستانی وقت کیمطابق شام ساڑھے 6 بجے کھیلا جائیگا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین اک روزہ میچز کی سریز ایک ایک میچ سے برابر ہے اور سیریز کا فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائیگا۔