کمشنر راولپنڈی کے آفس میں ایک اجلاس میں شریک مقامی افسران کی گاڑیاں: سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کمشنر راولپنڈی کے آفس میں  ایک اجلاس میں شریک مقامی افسران کی گاڑیاں: سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے

کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی ضلعی افسران کی گاڑیوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے اور ویوز سامنے آئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق کمشنر راولپنڈی کے آفس میں حالیہ بارشوں کے حوالے سے ایک اجلاس میں شریک مقامی ضلعی افسران کی گاڑیوں کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے اور ویوز سامنے آئے ہیں۔

 

سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگوں نے ضلعی افسران کے حوالے سے کہا کہ انہیں 1300 سی سی گاڑیوں کی اجازت ہے تو کچھ نے کہا کہ دنیا بھر میں افسران اب یہ ہی ٹرکس استعمال کرتے ہیں وہیں کچھ لوگوں نے افسرا ن پر تنقید کی کہ پاکستان جیسے ایک مقروض ملک کے افسران ایسی عیاشی کیسے افورڈ کر سکتے ہیں۔

 

 

 

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *