روئی کی قیمتوں میں فی من 300روپے تک کا اضافہ

روئی کی قیمتوں میں فی من 300روپے تک کا اضافہ

روئی کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان،  فی من قیمتوں میں 200 سے 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

اضافے کے بعد فی من روئی کی قیمت 16 ہزار 400 روپے سے 16 ہزار 600 روپے تک پہنچ گئیں۔

یہ بھی پڑھیں : نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا بڑا فیصلہ،  لاہور-اسلام آباد موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین احسان الحق نے کہا کہ  بارش کے باعث معیاری روئی کی محدود دستیابی کی وجہ سے قیمتوں میں تیزی کا رجحان ہے۔

کاٹن جنرز فورم کے چیئرمین نے مزید کہا کہ بارشوں کے باعث تمام کاٹن زونز میں کپاس کی فصل کو نقصان پہنچا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *