عرس حضرت سخی سلطان ؒ ، اٹک میں 28 اگست کو تعطیل کا اعلان

عرس حضرت سخی سلطان ؒ ، اٹک میں 28 اگست کو تعطیل کا اعلان

ڈپٹی کمشنر اٹک نے 28 اگست جمعرات کو ضلع بھر میں  تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق تعطیل کا اعلان اٹک خورد میں معروف صوفی بزرگ خضرت سخی سلطانؒ کے عرس کے حوالے سے کیا گیا ہے۔

 ڈپٹی کمشنر کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ضروری خدمات کے سوا ضلع بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور اسکولز بند رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب : آئندہ 48 گھنٹوں میں شدید سیلاب کا خدشہ، ڈیڑھ لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل

خیال رہے کہ حضرت سخی سلطانؒ کا عرس ہر سال مذہبی عقیدت کیساتھ منایا جاتا ہے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *