حکومت کا گندم کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کا فیصلہ

حکومت کا گندم کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں گندم کے سرکاری نرخ  2900 روپے فی من مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

ڈی جی فوڈ نوید شہزاد مرزا نے گندم کے سرکاری نرخ مقرر کرنے کی سمری وزیر اعلیٰ کو ارسال کردی ہے۔

ڈی جی فوڈ نے سمری میں گندم کی سرکاری قیمت 2900 روپے فی من جاری کرنے کی اجازت طلب کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کے بعد گندم اور آٹے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *