آئیندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

آئیندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کیساتھ آئیندہ 15 دنوں کے لیئے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے۔

 تفصیلات کےمطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تین روپے کمی کا اعلان کیا گیا ہے جس سے نئی قیمت 269.99 روپے فی لٹر مقرر ہوئی  ہے جبکہ پٹرول کی قیمت 264.61 روپے فی لٹر برقرار رہی ہے۔

اسی طرح مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں ایک روپے 46 پیسے کمی لائٹ ڈیزل آئل دو روپے 40 پیسے سستا ہوا ہے۔ نئی قیمتوں کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے باضابطہ اطلاق ہو گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *