Skip to content
اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
Home - آزاد سیاست - اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارلحکومت اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی۔
لوئر دیر اور ضلع ملاکنڈ میں بھی جھٹکے محسوس کیے گئے جبکہ سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق سوات میں زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی، زیر زمین گہرائی 22 کلو میٹر تھی اور زلزلے کا مرکز جنوبی افغانستان تھا۔