Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
آزاد کاروبار
فیکٹ چیک
کھیل
ٹیکنالوجی
سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
Home
-
Uncategorized
-
سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل
Uncategorized
September 12, 2025
By
Asma
-
6 months ago
Less than a minute
ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ایم ڈی کیٹ امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا۔
ملک بھر میں سیلابی صورتحال کے باعث نظام زندگی مفلوج ہے، وفاقی وزیر صحت کی ہدایت پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : سیلاب سے پنجاب سندھ سرحد کی دریائی پٹی شدید متاثر، زمینی رابطے منقطع، فصلیں تباہ
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے مطابق سیلابی صورتحال کے باعث ایم ڈی کیٹ کے امتحان کا شیڈول تبدیل کر دیا گیا ہے، اب ملک بھر میں ایم ڈی کیٹ امتحان 26 اکتوبر (بروز اتوار) ہوگا۔
پچھلی خبر پڑھیں
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کی رہائی سے متعلق علیمہ خان کا بڑا بیان آگیا
اگلی خبر پڑھیں
کرپشن روکنے کیلئے اے آئی جنریٹڈ وزیر متعارف
Asma
editor
Related Articles
Uncategorized
اسلام آباد کی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کی…
March 16, 2026
Uncategorized
امریکا خلیجی ممالک میں فالس فلیگ آپریشن کی…
March 15, 2026
Uncategorized
آپریشن غضب للحق ، پاک افواج کے افغانستان…
March 15, 2026
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*