قانون نافد کرنے والے ادارے کی کاروائی، ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار

قانون نافد کرنے والے ادارے کی کاروائی، ایک اور ٹک ٹاکر گرفتار

پولیس نے سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی مواد پھیلانے والوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مشہور ٹک ٹاکر حسنین کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گرفتار ٹک ٹاکر فحش مواد اپ لوڈ کرتا اور لائیو غیر اخلاقی حرکات میں ملوث تھا۔ گرفتاری کے بعد حسنین نے عوام سے معذرت کر لی اور آئندہ ایسی حرکت نہ کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

ڈی پی او محمد وقاص خان کی ہدایت پر اس حوالے سے کارروائیوں کو مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر ثنا یوسف ’ قتل کیس‘ نے نیا موڑ لے لیا

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *