ملک کے دفاع میں افواج پاکستان کی قربانی شامل ہے، عطااللہ تارڑ

ملک کے دفاع میں افواج پاکستان کی قربانی شامل ہے، عطااللہ تارڑ

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے دفاع میں افواجِ پاکستان کی قربانی شامل ہے۔ انہوں نے کہا کہ دو قومی نظریہ کی اہمیت آج کے دور میں اور بڑھ گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ پیغام امن کمیٹی ملک کے کونے کونے میں امن کا پیغام لے کر جائے گی۔

عطا اللہ تارڑ نے واضح کیا کہ دہشت گرد کا سہولت کار بھی دہشت گرد ہے۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی ملک میں کوئی گنجائش نہیں ہے اور دہشت گردی کے ناسور کو ہمیشہ کے لئے ختم کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت پراکسیزمیں ملوث نہ ہو تو پاکستان دُنیا کی محفوظ ترین جگہ ہے، عطا اللہ تارڑ

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *