وزیراعلیٰ پنجاب سولر اسکیم 2025 کے نتائج کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب سولر اسکیم 2025 کے نتائج کا اعلان

حکومت پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب سولر اسکیم 2025 کے نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

یہ اسکیم وزیراعلیٰ کی جانب سے کم آمدنی والے گھرانوں کو بجلی کے بڑھتے ہوئے بلوں سے نجات دلانے کے لیے شروع کی گئی تھی، جس کے تحت مستحق افراد کو مفت یا سبسڈی پر سولر پینل فراہم کیے جائیں گے۔

درخواست دہندگان اپنی اہلیت اور منتخب ہونے کی حیثیت اب سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے چیک کر سکتے ہیں۔

https://cmsolarscheme.punjab.gov.pk/application-result

منتخب افراد کی پی ڈی ایف فہرست بھی عوامی رسائی کے لیے جاری کر دی گئی ہے۔

حکومت نے شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے ڈیجیٹل تصدیق اور یونین کونسل کی سطح پر تقسیم کی فہرستیں بھی متعارف کروائی ہیں۔

یہ اقدام پنجاب میں توانائی کے پائیدار نظام اور معاشی ریلیف کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔

یہ بھی پڑھیں: 3 کروڑ روپے تک بلا سود قرضہ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے اہم خبر

اگر آپ نے CM پنجاب سولر اسکیم 2025 کے لیے درخواست دی تھی، تو انتظار نہ کریں! فوراً آفیشل ویب سائٹ پر جا کر اپنا نام چیک کریں اور جانیں کہ آیا آپ اس فائدے کے مستحق قرار پائے ہیں یا نہیں ۔ یہ اسکیم صرف محدود مستحق افراد کے لیے ہے، اس لیے اپنا موقع ضائع نہ کریں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *