محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کے لیئے نئے ڈیلیوری چارجز کی منطوری دیدی

محکمہ ایکسائز نے نمبر پلیٹس اور سمارٹ کارڈز کے لیئے نئے ڈیلیوری چارجز کی منطوری دیدی

محکمہ ایکسائز نے نئے تین سال معاہدے کے تحت فائلوں، نمبر پلیٹوں اور سمارٹ کارڈز کے لیے نئے ڈیلیوری چارجز کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایکسائز کی جانب سے نظرثانی شدہ نرخوں کو موجودہ مہنگائی کا تفصیلی جائزہ لینے اور غور کرنے کے بعد حتمی شکل دی گئی ہے۔

ڈی جی ایکسائز عمر شیر چٹھہ نے زائد مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے نئے نرخ مقرر کر دیئے۔ ڈیلیوری چارجز درج ذیل ہیں:

حکام نے کہا کہ نظرثانی شدہ نرخ حکومت کو منظوری کے لیے بھیجے گئے تھے اور مہنگائی کے حساب سے ایڈجسٹمنٹ کی عکاسی کرتے ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *