کشمیریوں نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کر دیا

کشمیریوں نے اقوام متحدہ میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کو بے نقاب کر دیا

فرینڈز اف کشمیر اور دیگر کشمیری تنظیموں کے زیر اہتمام مظاہرے میں ریاست جموں و کشمیر کے بہادر اور غیرت مند باشندوں نے ایک بار پھر عالمی سطح پر بھارتی ریاستی دہشت گردی کا پردہ چاک کیاہے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر کے خطاب کے دوران  جب وہ جھوٹے دعوے کر رہے تھےتو کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے صدر دفتر کے باہر احتجاج کر کے دنیا کو حقیقت سے آگاہ کیا۔

فرینڈز اف کشمیر کی چیئر پرسن غزالہ حبیب ,سکھ رہنماوں ڈاکٹر امر جیت سنگھ اور دیگر کشمیری نمائندوں ڈاکٹر امتیاز ,راجہ مختار, ڈاکٹر غلام نبی فائی, محمد تاج, فرزانہ خان اور دیگر نے
سیکڑوں کشمیری جو بھارتی فوج کے ظلم و ستم کا شکار ہیں  نے وہاں جمع ہو کر اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کی  ان کا پیغام ایک ہی تھا کشمیریوں کو مزید ظلم کا شکار نہیں بنایا جا سکتا، یہ جبر ختم ہو گا

یہ خبر بھی پڑھیں :بھارت اور پاکستان زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کریں، اقوام متحدہ

مظاہرین نے  مودی قاتل اور “کشمیریوں کو آزادی دو  کے نعرے بلند کر کے عالمی برادری کو بتا دیا کہ بھارتی حکومت کی فریبکاری اور ریاستی دہشت گردی کا یہ کھیل اب ختم ہو چکا ہے۔

ان مظاہروں کا مقصد عالمی ضمیر کو جھنجھوڑنا تھا کہ جب تک کشمیر میں بھارتی قابض فوج کی وحشیانہ کارروائیاں اور ظلم و ستم بند نہیں ہوتے، کشمیریوں کو ان کا حقِ خود ارادیت نہیں ملتا، یہ آواز دبنے والی نہیں ہے۔غزالہ حبیب کا کہنا تھا کہ

جے شنکر کا اقوام متحدہ میں دیا گیا خطاب مقبوضہ کشمیر کی زمینی حقیقت کو جھٹلا نہیں سکتا، اور نہ ہی وہ کشمیریوں کے عزم کو مٹا سکتا ہے۔کشمیری اپنی پرامن جدوجہد کے ذریعے اقوام متحدہ

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *