نجومی کا کہنا تھا کہ بھارتی کپتان سوریا کمار یادیوکے ستارے انتہائی کمزور دکھائی دے رہے ہیں،گرین اسٹون لوبو کا کہنا ہے کہ ان کے مطابق پاکستان ٹیم کی کامیابی کا بہت زیادہ امکان ہے ۔
یاد رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کی تاریخ میں آج پہلی بار فائنل میں آمنےسامنے ہوں گے ۔