حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں سے متعلق بڑا فیصلہ

حکومت نے خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام کو منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 13 روپے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 14 روپے اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: وفاقی وزیر کا پٹرول کی قیمتوں سے متعلق اہم بیان

Related Articles