فیصل آباد: این اے 96 ضمنی انتخابات ، لیگی امیدوار بلال بدر چوہدری93,009 ووٹ لیکر کامیاب

فیصل آباد: این اے 96  ضمنی انتخابات ، لیگی امیدوار بلال بدر چوہدری93,009  ووٹ لیکر  کامیاب

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 96 فیصل آباد میں تمام پولنگ اسٹیشنز سے ضمنی انتخابات کے غیر حمتی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ مکمل ہوگیا۔

تمام 345 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے بلال چوہدری 93009 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ملک نواب شیر 43025 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلیے پولنگ آج اتوار کو سخت حفاظتی انتظامات میں صبح 9 بجے شروع ہوئی جو شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *