وزیراعظم كا پٹرولیم مصنوعات كی قیمتوں میں بڑی كمی كا اعلان

وزیراعظم كا پٹرولیم مصنوعات كی قیمتوں میں بڑی كمی كا اعلان

صنعتوں کے لئے بجلی سستی کرنے کے بعد بڑی عید پر وزیراعظم نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی ۔

وزیراعظم نے پٹرول کی قیمت میں 10 روپے 20 پیسے فی لیٹر کی بڑی کمی كا اعلان كردیا جبكہ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 33 پیسے فی لیٹر کی کمی كی گئی ہے۔

یاد رہے كہ یکم جون کو حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 86 پیسے فی لیٹر کمی کی تھی، اب تک پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں مجموعی طور پر 35 روپے کا ریلیف عوام کو دیا جاچکا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *