عمران خان کی رہائی کب تک ممکن؟شیخ رشید نے بتادیا

عمران خان کی رہائی کب تک  ممکن؟شیخ رشید نے بتادیا

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کب رہا ہونگے ، اس کے لیے ابھی دیر ہے ۔

نجی ٹی وی چینل کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کیس بہت اہم ہے اور اس سے بہت کچھ سامنے آئے گا اور وہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ 30 اگست تک حکومت گھر جا سکتی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: خضر حیات کا علی آمین گنڈاپور کو گرفتار کرنے کا مطالبہ

انہوں نے دعویٰ کیا کہ پورا ووٹ بینک پی ٹی آئی کا ہے لیکن بانی پی ٹی آئی کی رہائی ابھی ممکن نہیں لگ رہی اس میں ابھی ٹائم باقی ہے ۔ شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے قربانیاں دی ہیں، عید پر لوگوں سے ملاقات کی ہے اور نیشنل پریس کلب میں کھانا کھایا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *