پرائز بانڈز اور لاٹری جیتنے والوں پر بھی فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا گیا

پرائز بانڈز اور لاٹری جیتنے والوں پر بھی فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا گیا

حکومت نے پرائز بانڈز جیتنے پر بھی 20فیصد تک فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا۔

وفاقی حکومت نے فنانس بل 2024کے ذریعے انعامی بانڈز اور لاٹریز جیتنے پر 20فیصد تک فکسڈ ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔ 15فیصد کی فکسڈٹیکس کی شرح قومی انعامی بانڈز یا کراس ورڈ پزل سے جیتنے پر لاگو ہوگی۔

مزید پڑھیں: مقامی طور پر تیار گاڑیوں پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اس کے علاوہ حکومت نے ریفلز ، لاٹریوں اور سیلز کے فروغ کیلئے منعقد کیے گئے کوئزز سے جیتنے والے انعامات پر بھی 20فیصد ٹیکس کی شرح عائد کر دی ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *