متھیرا نے خلیل الرحمان قمر کو کیا مشورہ دیا؟ جانیے

متھیرا نے خلیل الرحمان قمر کو کیا مشورہ دیا؟ جانیے

پاکستان کی نامور ماڈل اور پروگرام ہوسٹ متھیرا نے خلیل الرحمان قمر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ رات کی ملاقاتوں سے اجتناب برتیں ۔

تفصیلات کے مطابق ایک تازہ انٹرویو کے دوران متھیرا سے سوال پوچھا کیا کہ کیا وہ کسی پراجیکٹ کے لیے صبح 4بجے کسی سے ملاقات کے لئے گھر سے باہر نکل سکتی ہیں۔

اس موقع پر ماڈل کا دلچسپ انداز اپناتے ہوئے کہنا تھا کہ وہ کسی کے باپ کے لیے بھی رات 12بجے کے بعد باہر کبھی نہیں نکلیں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ جتنا بھی بڑا پراجیکٹ ہو وہ اس کے لیے صبح ہونے کا انتظار کریں گی۔

یہ بھی پڑھیں:’’مس یونیورس پاکستان 2024‘‘کاٹائٹل نور زرمینہ کے نام

ان کا مزید کہنا تھا کہ صبح کے 4بجے گرل فرینڈ کے گھر جانا بھی مناسب نہیں اوریہ چیز میرے نزدیک اچھی نہیں ہے ۔ ماڈل کا مزید کہنا تھا کہ اسکرپٹ رائٹر خلیل الرحمان قمر بطور فنکار انہیں پسند ہیں۔ ان کے ساتھ جو ہوا اس پر مجھے بھی بُرا لگا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *