’’مس یونیورس پاکستان 2024‘‘کاٹائٹل نور زرمینہ کے نام

’’مس یونیورس پاکستان 2024‘‘کاٹائٹل نور زرمینہ کے نام

اداکارہ اور ماڈل نور زرمینہ نے’’مس یونیورس پاکستان 2024 ‘‘کا ٹائٹل جیت لیا۔

تفصیلات کے مطابق 29برس کی نور زرمینہ اسلام آباد سے تعلق رکھتی ہیں ۔ اور وہ نومبر میں میکسیکو میں ہونے والے مس یونیورس 2024 میں پاکستان کی طرف سے نمائندگی کریں گی۔

نور زرمینہ کی کامیابی کا اعلان مس یونیورس کے آفیشل یوٹیوب چینل پر اپلوڈ ہونے والی ایک ویڈیو میں کیا گیاجب کہ انسٹاگرام کے آفیشنل پیج میں بھی یہ اعلان لگا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:لارنس بشنوئی گینگ سے مجھے اور میرے خاندان کو جان کا خطرہ ہے ، سلمان خان

واضح رہے کہ مس یونیورس پاکستان کا پہلا اعزاز ایریکا رابن نامی پاکستان خاتون کے نام ہے ، انہوں نے مس یونیورس 2023 کے ٹاپ 20 سیمی فائنلسٹ میں جگہ بنائی تھی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *