عمران خان کےدونوں صاحبزادے والد کے نقش قدم پر ، کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

عمران خان کےدونوں صاحبزادے والد کے نقش قدم پر ، کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا

بانی پی ٹی آئی و سابق کپتان عمران خان کے دونوں صاحبزادے قاسم خان اور سلمان خان والد کے نقش قدم پر چل پڑے ۔ کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔

تفصیلات کے عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان نے اپنے دونوں بیٹوں کی بولنگ اوربیٹنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی، جس میں قاسم خان اور سلمان خان کوبولنگ اوربیٹنگ  کرتے دیکھاجا سکتا ہے۔

جمائمہ کی اس سٹوری کو عمران خان کے مداحوں نے خوب شیئر کیا ، ایک صارف نے عمران خان کی پرانی ویڈیو جمائمہ کی طرف سے شیئر کی اور لکھا جیسا باپ ویسا بیٹے۔

یہ بھی پڑھیں:محسن نقوی ایک اور اہم عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار

صارف نے مزید لکھا کہ میں چاہتا ہوں کہ عمران خان اسے دیکھیں، صارف کی یہ سٹوری جمائمہ کواس قدر پسند آئی کہ انہوں نے اگلی سٹوری میں اس سٹوری کے سکرین شاٹ استعمال کیے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *