چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزن میں نمایاں کمی کر لی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزن میں نمایاں کمی کر لی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے قریبی زرایع کے مطابق پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران مناسب ایکسرسائزز کی مدد سے وزن میں دس کلو تک کمی کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پارٹی چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک ماہ سے بھی کم وقت میں اپنے وزن میں کمی کی ہے اور اس حوالے سے انہوں نے مختلف ایکسرسائزز کی مدد سے خود کو چا ک و چوبند رکھنے کے لیے اپنا وزن دس کلوگرام تک کم کیا ہے۔ بلاول بھٹو کے قریبی زرایع کا کہنا ہے کہ جس طرح سے کم وقت میں بلاول بھٹو زرداری نےاپنا وزن دس کلو تک کم کیاہے اس سے اندازہ لگایا جا سکتاہے کہ وہ زہنی طور پر کس قدر مضبوط ہیں اور انہوں نے بہت ہی کم وقت میں اپنا وزن کم کیاہے۔ پی پی چیئرمین کے قریبی رفقاء نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نے تقریباً دس کلو وزن کم کیا ہے اور وہ اب بہت سمارٹ لگ رہے ہیں ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *